ضرورت برائے ٹیلی کام ٹیکنیشن/رگرز

Telecom Infrastructure Project – Pakistan

ٹیلی کام میں ہنر مند تربیت کا اعلان

ٹیلی کام میں موجودہ کام والے افراد کم ہیں ، ہمیں آئندہ پروجیکٹ کو مکمل کرنے کیلئے نئے ٹیکنیشن اور رگرز کی ضرورت ہے۔جسے پورا کرنے کیلئے ہم نئے لوگوں کو فری ٹرینگ دے کے ٹیلی کام سروس دینے والی کمپنیوں میں نوکری دلوائیں گے.

سب سے پہلے متعلقہ پیشہ ورانہ مفت تربیت فراہم کی جائے گی.اور تربیتی سرٹیفکیٹ ایشو کیئے جائیں گے۔ امیدواروں کو سرٹیفیکیشن حاصل کرنے کے لئے مطلوبہ امتحانات پاس کرنا ضروری ہے۔ صرف پاس امیدواروں کو فیلڈ انٹرنشپ کےلئے چنا جائے گا، یہ موقع کارکردگی کی بنیاد پر طویل مدتی ملازمت کے مواقع کا باعث بن سکتا ہے.جو گلف ممالک میں نوکری کا بھی سبب بن سکتا ہے۔

Work Image Work Image
متعلقہ امیدوار کی اہلیت
متوّقع نوکری کے موقّع مختلف شہروں میں سفر کرنے کی آمادگی ٹاور پے کام کرنے کی آمادگی انگریزی پڑھنے کی اہلیت بنیادی تعلیم پوزیشن
50 ہاں ہاں ہاں ہاں ٹیکنیشن
80 ہاں ہاں نہیں ہاں ٹیلی کام رگرز
تنخواہ کی تفصیلات
پوزیشن متوقع بھرتی کے مواقع انٹرن شپ کنٹریکٹ
بنیادی تنخواہ ثانوی فوائد مدت بنیادی تنخواہ ثانوی فوائد مدت
ٹیکنیشن پروجیکٹ کی ضرورت کے مطابق 20,000 PKR رہائش 3 ماہ 37,000 PKR رہائش، صحت اور زندگی کی انشورنس 6 ماہ توسیع اور جی سی سی ممالک میں ملازمت کا موقع (کارکردگی کی بنیاد پر)
ٹیلی کام رگرز پروجیکٹ کی ضرورت کے مطابق 20,000 PKR رہائش 3 ماہ 37,000 PKR رہائش، صحت اور زندگی کی انشورنس 6 ماہ توسیع اور جی سی سی ممالک میں ملازمت کا موقع (کارکردگی کی بنیاد پر)
نوٹ: شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹریننگ مفت فراہم کی جائے گی۔ صرف امیدوار جو مطلوبہ سرٹیفیکیشن امتحانات کو کامیابی سے پاس کرتے ہیں وہ انٹرنشپ کے اہل ہوں گے۔ انٹرنشپ کی مدت کے دوران کارکردگی کی بنیاد پر، امیدواروں کو نوکری دی جائےگی اور عمدہ کارگردگی والوں کو جی سی سی ممالک میں نوکری کے مواقع فراہم کیئےجائیں گے۔
QR Code

درخواست دینے کے لئے اسکین کریں